ٹانک،پولیس کی کامیاب کارروائی،48 ہزار سے زائد کارتوس برآمد،ڈرائیور گرفتار

ٹانک: سدکی پولیس چیک پوسٹ کے قریب تھانہ مرید اکبر شہید پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھوسے سے بھری پک اپ گاڑی میں چھپائے گئے 48ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرکے گاڑی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جبکہ مقدمہ درج … Continue reading ٹانک،پولیس کی کامیاب کارروائی،48 ہزار سے زائد کارتوس برآمد،ڈرائیور گرفتار